Rumi Qoutes ❣️



گائوں والا لڑکا 
قسط نمبر 1
رائٹر #م_خان_آزاد 
 سخت سردیوں کے دن تھے بہت زیادہ دھند تھی.
 جیسے آواز دے رہا ہے کوئی مجھے ہلکا سا میں نیند سے بیزار ہوا  دیکھا تو سامنے شیر رسول خان کھڑا ہوا
میں ابھی بھی نیند میں تھا تو سہی سے نہیں پر ہلکی ہلکی اس کی آوازیں ارہی تھی اور بار بار میرا نام پکار رہا تھا.
اور مینے اپنی آنکھوں کو ہاتھوں سے تھوڑا سا رگڑا اور میری نظر اسکے کندھے پر لٹکی بندوق پر پڑی. 
ساتھ ہی کہ رہا تھا (میرا نام میں ابھی نہیں بتائونگا اسلیئے وہا میں خالی جگہ پر براکٹ لگائونگا تاکے اپکو معلوم ہو میرا نام ہے) اٹھو (......) لیٹ ہورہے ہو جب لیٹ کی آواز میرے کانو میں دو سے تین دفعہ گونجی تو میں یک دم سے آٹھ کر بستر کے اوپر بیٹھ گیا اور فورن فون اٹھایا اور ٹائم دیکھا تقریباً 6 بج رہے تھے مینے اسکی طرف دیکھا اور تھوڑی بے شرمی سے کہا  تھوڑا سا ہی تو لیٹ ہوا ہوں کونسی قیامت اگئ اسنے اپنے.
میں اٹھا شاور کی طرف لپکا. پر نیند ابھی بھی مجھے ارہی تھی کیو کہ رات کو میں کافی لیٹ سویا تھا.
سردیو میں صبح پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہوتا ہے اور صبح سب سے پہلے مجھے ہی اٹھنا ہوتا ہے.
اسنے اپنی بندوق میری طرف بڑھائ  اور کہا اب جائو مینے کہا تم جاؤ میں  نہا کر اونگا تو وہ پھر سے واپس چلا گیا
اور میں نہا نے.
چونکہ پانی بہت ٹھنڈا تھا تو پہلے مینے اپنے بازو پر پانی مارا پھر ٹانگو پر تو تقریباً میری نیند تو کیا ادھے ہوش بھی اڑ گئے تھے😢😢😢. 
میں پھر جلدی جلدی نہا کے کالے کپڑے پہنے. 
کیو کہ ہمارے کام میں یا تو کالے کپڑے پہنے جاتے تھے یا پھر
پینٹ شرٹ جو مجھے کسی طرح بھی پسند نہیں تھا
اور موبائل چارجر لیا اور ضرورت کا سامان لیا
اور میں کمرے سے باہر نکلا بہر بہت زیادہ سردی تھی اور دھوند اتنی کے 10 میٹر پر کھڑا بندہ نا نظر ائے چونکہ مینے تو ڈیوٹی کرنی ہی تھی میں باہر نکلا پہلے تو جسم میں کافی گرم تھا برداشت کرلی جسم نے سردی پر پھر ہلکے ہلکے سے کافی بڑھ تی گئ سردی باہر شیر رسول خان بس میری تاک میں ہی تھا ڈوڑا ہوا آئیا وہ بھی اب کافی سردی میں ہانپ رہا تھا.
اسکی عمر تقریباً 20سال قد 5.2سے 3 انچ اور ہلکی ہلکی مونہ پر داڑھی تھی جو کہ ابھی ابھی اسکے چہرے پر ارہی تھی اور مزاقلج کافی خوش اخلاقی تھا اسکا
مسکراتے ہو (....) اج پھر لیٹ اور تو مینے بھی شرم سے سر جکاتے ہوئے کہا بس انکھ ہی نہیں کھلی پر حقیقت میں مجھے کافی غصہ ارہا تھا موبائل پر کہ الارم پھر اج کیو نہیں بجا مینے گن لی اور کہا سو جائیں اپ پھر دوپہر کو جلدی انا کھانا کھانا ہے.
مینے گن لی اور  شروم کی طرف بڑھنے لگا اور اپنی ڈیوٹی کرنے لگا مجھے موبائل یوز کرنے اور فنی پوسٹ کا بہت شوق ہے اسلیئے مینے ہمیشہ کی طرح ڈیوٹی پر پہنچتے ہی موبائل نکال کر اپنی مستی میں مست ہوگیا
اور 7:30 بجے تقریباً وہا سے سکوی بچے اور بچیا گزرنے لگے کیو کہ مین روڈ تھا تو کافی حد تک رش بڑھ جاتا ہے اور سامنے اک مل بھی تھی جہا پر کافی تعداد میں لڑکیا گزرتی تھیں اور اس ٹائم مینے موبائل جیب میں ڈال کر واقعی لڑکیو کو دیکھنے لگ جاتا تھا کئی لڑکیا بھی مجھے دیکھتی کافی اور کچھ تو ہر روز پتا نہیں کیو غصے سے دیکھتی تھی سچی مجھے ایسا لگتا تھا جیسے میںنے انکا پرس مارا ہو اور بہت سی ایسی بھی تھی جو راستے پر چلتی اور نظرے اپنے قدموں سے تھوڑی سی اگے ہوتی اور انکو اتنا بھی پتا نہیں ہوتا تھا کہ ان کے اردگرد ہو کیا رہا ہے❤️❤️
اسی طرح میرا دن گزرتا جاتا اور ابھی شام کا ٹائم تھا تقریب 5:30 پر ساری لڑکیا واپس کام سے گھر کی طرف جارہی ہوتی تھیں
کیونکہ میں وہا پر ہر روز کام کرنا ہوتا تھا اسلئے کوئ بھی نا گوار ہرکت نا کرتا اک دن شام کے یا رات ہی بول لو
7:30 پر مینے اک پوسٹ کی تھی فضول سی کیونکہ اس ٹائم مجھے اور کوئی پوسٹ مل ہی نہیں رہی تھی تو مینے اک پوسٹ کی
(آپکا بہن بھائیوں میں کونسا نمبر ہے)
یہ پوسٹ کافی لڑکیوں نے پنسد کی تھی اسلئے اک لڑکی نے
کہا 4 نمبر پر اور پتا نہیں کیو اسکو چھیڑنے کا دل کیا میرا
اور مینے کہا ہاہ کاش آپ 3 نمبر پر ہوتی تو وہ کہتی ہیں اگے سے کیو بھلا مینے کہا میرا بھی 3 نمبر ہیں نا اسلئے اور پھر میں اپ سے شادی کرلیتا وہ لڑکی بہت غصہ ہوئ مجھ پر پر مینے جیسے کا تیسا اسے منا لیا اور ہن ادھر کومنٹس پر بات کرنے لگے
(وہ اک اک بات یاد ہے مجھے اگر بتانے لگو تو بہت لمبی ہو جائے گی سٹوری)
اور ہم کافی باتیں کرنے لگے باتوں ہی باتو میں مینے پوچھا کہا سے ہیں آپ تو وہی ہمیشہ لڑکیوں والا جواب زمین سے مجھے بڑی ہنسی ائ اور مینے بھی کہ دیا میں اسمان سے  اور پھر اسنے کہا لاہور سے اور اس ٹائم میں بڑا خوش ہوا کہ لاہور سے ہے اس ٹائم میں بھی وہی تھا لاہور اور مینے بھی ہنستے ہوئے کہا کہ لاہور میں ہو میں اس وقت
اور مینے ارو جاننے کے لئے اسے کہا لاہور میں کہا سے ہیں آپ تو کہتی ہیں جہا سے بھی ہو اپکو مسلہ زیادہ فری نا ہو
مینے کہا کھا تو نہیں جائونگا بتائیں پر اس نے نہیں بتیا اس طرح ہماری ڈیلی شام کو بات ہونے لگے 7:30 سے 8:30 یا 9:00 بجے تک میں بھی تھکا ہوا ہوتا اسلیئے اسے بھی سونے دیتا
جاری ہے
    ➡️___________ #م_خان_آزاد ___________ ⬅️



Post a Comment

0 Comments