saghar siddiqui poetry

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی سزا یادنہیں
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں ساغرؔ کو خدا یاد نہیں

Post a Comment

0 Comments